جوزپ بوریل
-
یورپی یونین کو ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ کے لیے غلط پالیسیوں کو ختم کرنا ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے نئے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران اور یورپ کے درمیان تعلقات کی ترقی کے لیے غلط پالیسیوں کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ:
بوریل کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ یورپی یونین مہنگا قدم اٹھانے کے لیے تیار نہیں
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کے بیان کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ یورپی یونین سپاہ پاسداران کے خلاف کوئی مہنگا اقدام اٹھانے اور دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔
-
ایران سے روس کو میزائل بھیجے جانے کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے، جوزپ بوریل
یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ نے کہا کہ اس بات کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے کہ ایران کی جانب سے روس کو بیلسٹک میزائل فراہم کیے گئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اور جوزپ بوریل کی پریس کانفرنس؛ ہم مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لئے تیار ہیں
ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں مذاکرات دوبارہ شروع کئے جانے پر زور دیا ہے۔
-
امیر عبداللہیان کی مشترکہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی غیر تعمیری رفتار پر شدید تنقید
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے مشترکہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی غیر تعمیری رفتار پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور تین یورپی ممالک کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے اور یہ کام کوئي مشکل نہیں ہے۔
-
پاکستان کا عالمی برادری سے افغانستان کو تنہا نہ چھوڑنے کا مطالبہ
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 90 کی دہائی کی صورتحال سے بچنے کیلئے، افغانستان کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے.
-
یورپی یونین کی افغانستان میں طالبان کے حملوں کی شدید مذمت
یورپی یونین نے افغانستان میں طالبان کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان دہشت گرد قطر معاہدے کی کھلی خۂاف ورزی کررہے ہیں۔