جنین کمیپ
-
جنین کا انتقام، فلسطین میں خوشی کی لہر، مٹھائی تقسیم+ویڈیو
فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی نےگزشتہ شب مقبوضہ بیت المقدس میں انجام پانے والے شہادت پسندانہ آپریشن کو صیہونی جرائم کا ایک جواب قرار دیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا جنین پر وحشیانہ حملے کے خلاف بین الاقوامی سطح پر کاروائی کا مطالبہ
ایرانی وزیر خارجہ نے جنین پناہ گزین کیمپ پر غاصب صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جنین میں مقاومت قابض صہیونیوں کے تمام مظالم کے باوجود نہیں رکے گی۔
-
قابض صہیونی افواج کے جنین کمیپ پر تازہ حملہ/ شہداء کی تعداد 9 تک پہنچ گئی
غاصب صہیونی فوج نے جمعرات کی صبح جنین شہر اور پناہ گزین کیمپ کے اندر بے رحمانہ حملہ کیا اور ایک معمر خاتون سمیت 9 فلسطینیوں کو شہید کر دیا جبکہ فلسطینی مقاومتی گروپوں کی مزاحمت متعدد صہیونی زخمی بھی ہوئے۔