جنگ 12 روزہ
-
جنگ کے راز ہونے لگے فاش؛ موساد ہیڈکوارٹر پر حملے میں 36 ہلاکتیں
سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی نے 12 روزہ جنگ کے اسرار فاش کرتے ہوئے کہا کہ موساد ہیڈکوارٹر پر ایرانی حملے میں 36 افراد ہلاک ہوئے۔
-
12روزہ جنگ کے بعد ایران پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور ہو گیا ہے، ایرانی وزیر دفاع
ایرانی وزیر دفاع جنرل نصیرزاده نے کہا کہ ایران 12 روزہ جنگ کے بعد پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور ہو گیا ہے۔
-
اسرائیل دوبارہ کوئی غلطی کرے تو ہمارا جواب تباہ کن ہوگا، سپاہ پاسداران
ایرانی پاسداران انقلاب نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ کسی نئی جارحیت کی صورت میں منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
ایران نے 12 روزہ جنگ میں دشمن پر اپنی میزائل طاقت کی دھاک بٹھائی، ترجمان سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل نائینی نے کہا کہ ایران نے ۱۲ روزہ جنگ میں اپنی میزائل طاقت کے ذریعے دشمن کو پسپا کر کے اپنی دھاک بٹھائی۔
-
جنگ پر ایرانی وزارت خارجہ کی عالمی کانفرنس، 350 سے زائد قومی و بین الاقوامی شخصیات کی شرکت
ایران کی وزارتِ خارجہ کی میزبانی میں جنگ کے بارے میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں 350 ایرانی و غیر ملکی مہمان شریک ہوئے، جن میں سفارتی وفود اور ممتاز دانشور شامل ہیں۔
-
صیہونی جارحیت کے مقابلے میں پاکستان نے فیصلہ کن کردار اداکیا، ایرانی سفیر
ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہےکہ صیہونی جارحیت کے مقابلے میں پاکستان نے فیصلہ کن کردار ادا کیا، ایران کے عوام پاکستان کی دوستی اور بھائی چارے کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔
-
ایران کو جنگ بندی پر اعتماد نہیں، جارحیت کی صورت میں سخت جواب دیں گے، ایرانی وزیر دفاع
ایرانی وزیر دفاع امیر نصیرزادہ نے واضح کیا ہے کہ ایران کو دشمن کے جنگ بندی کے دعووں پر کوئی اعتماد نہیں اور کسی بھی نئی مہم جوئی کی صورت میں ایران بھرپور اور فیصلہ کن جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔