جنگ ایران امریکہ
-
ایران جنگ ٹرمپ کے گلے میں ہڈی؛ ٹرمپ اور اس کے ہم جماعتوں کے درمیان شدید اختلافات
ایران کے خلاف جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی ایوانِ نمائندگان میں ہونے والی ووٹنگ میں مزید تین ریپبلکن ارکان جنگ کے مخالفین میں شامل ہوگئے۔ یہ معاملہ امریکہ میں ٹرمپ کے حامی اور مخالف میڈیا کی توجہ کا مرکز بنا ہے۔
-
ایران کے معاملے میں نیٹو اور یورپ کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی، ٹرمپ
امریکی صدر نے ڈبلن کے دورے کے دوران ایک بار پھر ایران کے خلاف جنگ کا ذکر کرتے ہوئے واشنگٹن کے یورپی اتحادیوں کو امریکی جارحانہ اقدام میں ساتھ نہ دینے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
گروپ 20 کے اراکین کا امریکہ اور ایران جنگ کے خاتمے کا مطالبہ
روسی وزیرِ خزانہ نے کہا ہے کہ گروپ 20 کے رکن ممالک نے شمالی کیرولائنا میں ہونے والے جی 20 کے وزرائے خزانہ کے اجلاس میں توانائی کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج کی جنگی حالات میں حکومت کی کوششوں کی قدر دانی
ایرانی مسلح افواج نے حکومت کی کوششوں کی قدردانی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ملکی خودمختاری اور سیاسی اقتدار کے تحفظ کے لیے حکومت کے ساتھ ہیں۔
-
آبنائے ہرمز کو محفوظ رکھنے کے لیے کوئی فوجی منصوبہ موثر نہیں، پینٹاگون
پینٹاگون نے تسلیم کیا کہ آبنائے ہرمز کی مکمل حفاظت اور توانائی کے استحکام کی ضمانت دینا ممکن نہیں۔
-
جنگ ایران سے نکلنے کے لیے خفیہ مذاکرات جاری، ٹرمپ کو فیصلہ سازی سے دور رکھا جا رہا ہے، روسی مصنف
روسی مصنف مالک دوداکوف کے مطابق امریکی حکومت ایران کے خلاف جنگ سے نکلنے کا راستہ تلاش کر رہی ہے، جبکہ جنگ اور امن سے متعلق اہم فیصلوں میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کردار بتدریج محدود کیا جا رہا ہے۔
-
ایران کا بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی اور غیرقانونی اقدام ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران کی بندرگاہوں اور ساحلی علاقوں کا محاصرہ نہ صرف جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے بلکہ یہ ایک غیرقانونی اور مجرمانہ اقدام بھی ہے۔