جنوبی قفقاز
-
ایران نیٹو افواج کو جنوبی قفقاز کی سکیورٹی سے کھیلنے نہیں دے گا، علی اکبر ولایتی
رہبر معظم کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی کا کہنا ہے کہ جنوبی قفقاز ایران اور علاقے کی سلامتی کا ایک اہم پوائنٹ ہے لہذا ایران خطے کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی مغربی سازشوں کو کامیاب ہونے نہیں دے گا۔