جنرل نصیرزادہ
-
میزائل پروگرام پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، ایرانی وزیر دفاع
ایرانی وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عزیز نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی میزائل طاقت سے جڑی ہوئی ہے، اس کو کسی بھی مذاکراتی ایجنڈے کا حصہ نہیں بنایا جائے گا۔
-
ایران واحد ملک جس نے اسرائیل کو فیصلہ کن جواب دیا، ایرانی وزیر دفاع
ایرانی وزیرِ دفاع بریگیڈیئر جنرل عزیز ناصرزادہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران واحد ملک ہے جس نے اسرائیل کو فیصلہ کن اور کاری ضرب لگائی۔
-
ایران واحد ملک ہے جس نے صہیونی حکومت کو دندان شکن جواب دیا، وزیر دفاع
ایرانی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ 12 روزہ جنگ میں صہیونی حکومت کو دندان شکن جواب دیا گیا
-
12روزہ جنگ کے بعد ایران پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور ہو گیا ہے، ایرانی وزیر دفاع
ایرانی وزیر دفاع جنرل نصیرزاده نے کہا کہ ایران 12 روزہ جنگ کے بعد پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور ہو گیا ہے۔
-
ایران کی دفاعی پیداوار 12 روزہ جنگ کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ ہوگئی ہے، وزیر دفاع
بریگیڈیئر جنرل عزیز نصیرزادہ نے کہا کہ ملکی دفاعی ساز و سامان کی مقدار اور معیار میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جن میں سے 59 فیصد منصوبے نجی شعبے کے تعاون سے مکمل ہوئے۔
-
ایرانی دفاعی وزیر کی ترکی آمد، دفاعی تعاون پر مذاکرات
بریگیڈیئر جنرل عزیز نصیرزادہ ترکی میں اپنے ہم منصب اور دیگر فوجی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
-
12 روزہ جنگ میں صہیونی حکومت کے ناقابل شکست ہونے کا تصور غلط ثابت ہوگیا، ایرانی وزیر دفاع
جنرل نصیر زادہ نے کہا کہ 12 روزہ جنگ میں ایران کی مسلح افواج نے ایمان، خود اعتمادی اور جدید دفاعی ٹیکنالوجی کے ساتھ دشمن کا مقابلہ کیا۔
-
ایران کا نیا میزائل، دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار
ایرانی وزیر دفاع نصیرزاده نے کہا کہ 12 روزہ جنگ میں ایران کے میزائلوں نے صہیونی دفاعی نظام کو ناکام بنایا، اور اب مزید جدید میزائل دشمن کی جارحیت کا جواب دینے کو تیار ہیں۔
-
پاکستان اور ایران کا خطے میں پائیدار امن و استحکام کے لیے دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور ایران کے وزرائے دفاع نے ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششوں، علاقائی سلامتی اور دفاعی شراکت کو فروغ دینے پر زور دیا۔
-
ایرانی وزیر دفاع کی شہید جنرل ربانی کے اہل خانہ سے ملاقات
ایرانی وزیر دفاع نے شہید جنرل ربانی کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ایران کو جنگ بندی پر اعتماد نہیں، جارحیت کی صورت میں سخت جواب دیں گے، ایرانی وزیر دفاع
ایرانی وزیر دفاع امیر نصیرزادہ نے واضح کیا ہے کہ ایران کو دشمن کے جنگ بندی کے دعووں پر کوئی اعتماد نہیں اور کسی بھی نئی مہم جوئی کی صورت میں ایران بھرپور اور فیصلہ کن جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
-
ایران کے وزیر دفاع چین پہنچ گئے
ایرانی وزیر دفاع جنرل عزیز نصیر زادہ چین کے شہر چینگداؤ پہنچ گئے ہیں۔