جنرل شہید محمد رضا زاہدی
-
"شہیدالقدس جنرل محمد رضا زاہدی" سپرد خاک
دمشق میں غاصب اسرائیلی میزائل حملے میں شہید ہونے والے ایرانی جنرل شہد محمد رضا زاہدی کے پیکر پاک کو گلزارے شہداء اصفہان میں سپردخاک کردیا گیا۔ شہید زاہدی کی تشییع جنازہ میں بڑے پیمانے پر مؤمنین نے شرکت کی۔
-
پاسداران انقلاب کے سینیئر کمانڈر رضا زاہدی دمشق پر اسرائیلی حملے میں شہید، شہید زاہدی کون تھے؟
جنرل محمد رضا زاہدی نومبر 1959 میں اصفہان میں پیدا ہوئے۔ 1979 میں سپاہ پاسداران انقلاب میں شامل ہوئے اور آٹھ سالہ جنگ کے دوران سپاہ پاسداران کی طرف سے کئی محاذوں پر لشکر کی قیادت کی۔