جنرل حسین سلامی
-
جوان ہی مستقبل کی تعمیر و ترقی کے ضامن ہیں، جنرل حسین سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ ہر اسکول مستقبل کا ایران ہے اور ہر طالب علم اپنے آپ ایک دنیا ہے۔ ملک کا مستقبل کی تعمیر ان معطر شگوفوں اور ہماری امیدوں یعنی نوجوانوں وابستہ ہے۔
-
شیعہ تاریخ میں علماء نے جہاد کا پرچم بلند کیا ہے، جنرل حسین سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ شیعہ تاریخ ۔مجاہد علمائے کرام کے جذبوں سے بھری پڑی ہے جنہوں نے وحی کے پیغام اور تعلیمات کو مومنین کے دلوں میں اتارا اور مجاہدت کا پرچم بلند کیا۔
-
عالمی پابندیوں نے ایران کو آگے بڑھنے کا گر سکھادیا، میجر جنرل سلامی
ہائپر سونک میزائل ٹیکنالوجی کا حصول رہبر معظم کی ہدایات اور حوصلہ افزائی کے باعث ممکن ہوا۔ ایران اس ٹیکنالوجی کے حامل دنیا کے چار ممالک میں شامل ہوگیا۔
-
واشنگٹن ایران سے آخری جوابی کاروائی کا انتظار کرے، جنرل حسین سلامی
میجر جنرل حسین سلامی نے کہا کہ واشنگٹن مغربی ایشیائی ممالک میں ذلت آمیز ناکامیوں کے بعد ایران سے آخری جوابی کاروائی کیلئے منتظر رہے۔
-
عراقی وزیر دفاع کی سپاہ پاسداران کے چیف کمانڈر سے ملاقات؛
امریکی جہاں کہیں بھی ہیں وہ جگہ غیر محفوظ ہے، جنرل حسین سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر نے زور دیا کہ امریکی جہاں کہیں بھی ہیں وہاں بد امنی بھی ہے۔ ایران کے لیے مستحکم، محفوظ اور مضبوط پڑوسی بہت اہم ہیں۔ صہیونی ریاست کے لیے بغداد کا موقف قابل تعریف ہے۔
-
انحصار سے چھٹکارا حاصل کرنا سیاسی خودمختاری کی کلید ہے، جنرل حسین سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ انحصار سے چھٹکارا حاصل کرنا سیاسی خودمختاری کی کلید ہے جبکہ دشمن چاہتا ہے ہماری قوم کے اس عزم کے خلاف عمل کرے۔
-
دشمن کی تمام تر پالیسیاں ناکام اور خاک میں مل چکی ہیں،جنرل حسین سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ دشمن بری طرح سے ناکام اور نامراد ہو چکا ہے، کیونکہ حالیہ دنوں میں ان کی تمام تر پالیسیاں بے اثر، ناکام اور خاک میں مل چکی ہیں۔