جماعت اسلامی پاکستان
-
حافظ نعیم کی مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ سے ملاقات؛ وحدت مسلمین اور فلسطین کی حمایت پر تاکید
امیر جماعت اسلامی پاکستان اور حجت الاسلام شہریاری نے ملاقات میں مسلمانوں کی وحدت اور فلسطین کی حمایت کی ضرورت پر زور دیا۔
-
انقلاب اسلامی ایران عالم اسلام کے لئے بہترین رول ماڈل ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی انقلاب دنیا کے مسلمانوں کے لیے بہترین رول ماڈل ہے۔
-
غزہ میں بھوک سے ہونے والی اموات ہماری اور آپ کی گردن پر ہیں، امیر جماعت اسلامی بلوچستان
امیر جماعت اسلامی بلوچستان نے جامعہ الازہر اور مصر کے علماء کو انتباہ کیا ہے کہ غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند نہ کرنے کی صورت میں ہم بھی شریک جرم ہوں گے۔
-
امریکہ اور اسکے اتحادی مسلمانوں کی وحدت کو پارہ پارہ کرنا چاہتے ہیں، سراج الحق
جماعت اسلامی کے سابق امیر کا کہنا تھا کہ عالمی استعمار کی ظالمانہ پالیسیاں ناکام ہو رہی ہیں اور ان شاء اللہ فلسطین سمیت مظلوم امت کی آزادی کی جدوجہد کامیاب ہو کر رہے گی۔
-
امریکہ سے کسی خیر کی توقع کرنا خود فریبی ہے، امیر جماعت اسلامی
امیر جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ امریکہ عالم اسلام کا مشترکہ دشمن ہے، کشمیر اور فلسطین میں مسلمانوں کا قتل عام امریکی سرپرستی میں ہو رہا ہے، عراق اور افغانستان میں مسلمانوں کا قتل عام کرنے کے بعد امریکہ وہی کھیل ایران میں کھیلنا چاہتا ہے۔
-
تل ابیب پر ایران کے حملے سے آنکھوں کو ٹھنڈک ملی، جماعت اسلامی پاکستان
امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ اسرائیل نے اپنے توسیع پسندانہ عزائم واضح کیے اور ایران پر بلا جواز حملہ کیا، ایران نے اللہ کے بھروسے پر اسرائیل کو جواب دیا، تل ابیب پر حملے سے آنکھوں کو ٹھنڈک ملی۔
-
اسلام آباد میں "غزہ مارچ" کا انعقاد:
فلسطینی امت مسلمہ کی طرف دیکھ رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی پاکستان
میرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں غزہ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا ایک قاتل ملک ہے، اسرائیل کو امریکی پشت پناہی حاصل ہے، فلسطینی امت مسلمہ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔
-
اسلام آباد میں " غزہ مارچ" کا انعقاد، پاکستانی عوام کی بھرپور شرکت
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں غزہ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا ایک قاتل ملک ہے، اسرائیل کو امریکی پشت پناہی حاصل ہے، فلسطینی امت مسلمہ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔
-
غزہ پر عرب حکمرانوں کا کردار شرمناک اور نیتن یاہو پوری دنیا کے امن کی تباہی کا مجرم ہے، لیاقت بلوچ
نائب امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ جماعت اسلامی فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے ملک گیر جدوجہد کرے گی، غاصب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پوری دنیا کے امن کی تباہی کا مجرم ہے۔
-
جماعت اسلامی پاکستان کا امریکا اور اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف ملک گیراحتجاج کا اعلان
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے غزہ پر وحشیانہ فضائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے امریکا اور اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف جمعے کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔