جلوس
-
پاکستان بھر میں یوم شہادت حضرت امام علیؑ عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
پاکستان بھر میں مجالس عزا برپا ہوں گی اور ماتمی جلوس برآمد ہونگے۔
-
اربعین کا اجتماع ظہور امام مہدی کے لئے ایک مقدمہ ہے، سینئر ایرانی تجزیہ کار
اسلامی جمہوریہ ایران کے بین الاقوامی امور کے تجزیہ کار نے کہا کہ اربعین کا ایک روشن پہلو کہ جس میں تمام اقوام شریک ہیں وہ حضرت امام مہدی علیہ السلام کے ظہور کے لئے تیاری کرنا ہے۔
-
بھارت میں عید میلاد النبؐی کے جلوس میں حادثہ، 6 افراد ہلاک
بھارت کی ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں آج اتوار کو عید میلاد النبؐی کے ایک جلوس میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے جس میں 6 افراد کی موت ہوگئی۔
-
دنیا کا سب سے بڑا جلوسِ عزاء ’’رکضۃ طویریج‘‘کربلا میں برآمد+ویڈیو
کربلا میں برآمد ہونے والا دنیا کا سب سے بڑا جلوسِ عزاءِ طویریج (ركضة طويريج) آج 10محرّم 1444هـ بمطابق 9اگست2022ء ظہر کے بعد قنطرة السلام سے برآمد ہوا اور جلوسِ عزاء میں شریک دسیوں لاکھ عزادار جلوس کے مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے خیام حسینی اور حرم امام حسینؑ و حضرت عباسؑ پہنچ گئے۔
-
9 محرم الحرام کے جلوس، پاکستان بھر میں سکیورٹی سخت، حساس مقامات سیل، موبائل سروس بند
پاکستان بھر میں آج 9 محرم الحرام کے موقع پر محرم الحرام کے جلوس نکالے جائیں گے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جب کہ بیشتر مقامات پر موبائل فون سروس بھی بند ہے۔