جد وجہد
-
ماسکو میں ایران، روس، ترکی اور شام کے وزرائے دفاع کا اجلاس؛
شام میں دہشت گردی کے خطرات اور انتہا پسند گروہوں کے خلاف جدوجہد کرنے پر تاکید
آج ماسکو میں روس، ایران، شام اور ترکی کے وزرائے دفاع کے مابین ہونے والے چار فریقی مذاکرات میں شام میں ہر قسم کے دہشت گردانہ خطرات، داعش اور دیگر انتہا پسند گروہوں کے خلاف جدوجہد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
مجھے قتل یا گرفتار کیا جائے تو عوام جدوجہد جاری رکھیں، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے قتل یا جیل میں ڈال دیا گیا تو عوام نے جدوجہد جاری رکھنی ہے۔
-
سربراہ امت واحدہ پاکستان؛
دنیا بھر میں مبارزہ، استقامت اور عقلاء کی جدوجہد کی روش مکتب اہل بیتؑ کا ہی خاصہ ہے
پاکستانی معروف عالم دین نے کہا کہ آج پوری دنیا کی نگاہ مکتب اہل بیتؑ پر ہے کیونکہ یہی مکتب اسلام کا اصل چہرہ، اس کی قوت کا مظہر، استعمار ستیزی اور طاغوت سے جنگ کا استعارہ ہے۔ دنیا بھر میں مبارزہ، استقامت، مستدل اور عقلاء کی جدوجہد کی روش مکتب اہل بیتؑ کا ہی خاصہ ہے.
-
فلسطین کاز کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان
اجلاس میں اراکین نے ملک بھر میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اعلان کیا کہ ملک بھر کے تمام بڑے شہروں میں فلسطین کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ عوامی آگہی کے لئے رابطہ مہم کا آغاز کیا جائے گا۔
-
تہران میں رضا کارفورس کی جد وجہد کا سلسلہ جاری
تہران کے نظام آباد علاقہ میں رضاکار فورس کی طرف سے جہادی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے۔