جدید کروز میزائل "ابو مہدی"
-
ایران کا ابو مہدی بحری کروز میزائل میں مصنوعی ذہانت کا استعمال
ایرانی وزیر دفاع نے ابو مہدی میزائل کی دشمن کی الیکٹرانک وارفیئر اور راڈار گریزی کی صلاحیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اس میزائل کے فلائٹ پاتھ ڈیزائن سافٹ ویئر میں مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا ہے۔
-
"جدید کروز میزائل ابو مہدی" سپاہ پاسداران کی بحری فلیٹ کا باقاعدہ حصہ بن گیا
ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل محمد رضا اشتیانی، سپاہ پاسداران انقلاب کی نیوی کے کمانڈر اور ایرانی آرمی نیوی کے ڈپٹی کمانڈر کی موجودگی میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں ابو مہدی نیول کروز میزائل کو ملک کی آرمی اور سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ میں شامل کیا گیا۔
-
جدید کروز میزائل "ابو مہدی" ایرانی بحریہ کے حوالے
ابو مہدی کروز میزائل ایرانی وزارت دفاع کی ایرو اسپیس انڈسٹری اور مسلح افواج کی معاونت سے ایجاد کیا گیا ہے، اس میزائل کی رینج ایک ہزار کلومیٹر سے زیادہ ہے، ابومہدی کروز میزائل درست انداز سے نشانے کے ہدف بناسکتا ہے۔