تیل و گیس
-
ترکیہ کا امریکہ کو مشورہ؛ تیل و گیس کی قیمتوں میں کمی کے لئے ایران سے پابندیاں اٹھالیں
ترکیہ کے وزیر خارجہ نے تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی کے لیے امریکا کو ایران سے پابندیاں اٹھانے کا مشورہ دیا اور کہا کہ ایک ملک (سعودی عرب) کو دھمکیاں دے کر مسائل حل نہیں کیے جا سکتے۔
-
اگر لبنان کو اس کاحق نہ ملا تو اسرائیل کہیں پر بھی تیل و گیس کےاخراج کاحق نہیں رکھتا،سیدحسن نصر اللہ
گزشتہ روز حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ماہ محرم کی آمد کے سلسلے میں اپنے خطاب میں کہا کہ اگر لبنان کو اس کا حق نہ ملا تو غاصب صہیونی ریاست کو بھی کہیں سے تیل و گیس اخراج کرنے نہیں دیں گے۔
-
پاکستان کے صوبہ سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت
پاکستانی میڈیا کے مطابق، پنجاب اور سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔