تیاریاں مکمل
-
ایران کی شرائط پوری ہونے تک مذاکرات نہیں ہوں گے؛ خطے کے ڈیٹا مراکز بھی نشانے پر، رضائی
ایرانی قومی سلامتی کی اعلیٰ کونسل کے سیکریٹری نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایران کی سات شرائط پوری ہونے تک نہ مذاکرات ہوں گے اور نہ آبنائے ہرمز کھولی جائے گی؛ کہا کہ اگر جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو خطے میں مواصلاتی تاروں اور ڈیٹا مراکز کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
غیر متوازن جنگ کا مقابلہ کرنے کے لیے مسلح افواج بھرپور قوت کے ساتھ تیار ہیں، جنرل امیر حاتمی
ایرانی فوج کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ آج غیرمتوازن جنگ کے لیے درکار سازوسامان کے حوالے سے ہم مقداری اور معیاری، دونوں اعتبار سے بہتر صورتِ حال میں ہیں؛ کہا کہ ڈرونز کے شعبے میں بھی ہم اچھی پختگی حاصل کر چکے ہیں۔