تہلکہ خیز انکشاف
-
امریکی ہتھیاروں سے 34 ہزار سے زائد فلسطینی مارے گئے، امریکی ٹی وی چینل کا تہلکہ خیز انکشاف
ایک امریکی ٹی وی چینل نے ملک کے محکمہ خارجہ کے سابق عہدیداروں کے حوالے سے غزہ میں صیہونی حکومت کے جنگی جرائم میں واشنگٹن کے جارحیت پسندانہ کردار کا اعتراف کیا ہے۔
-
تہران ٹائمز کا اسرائیل کی نئی سازش سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف
روزنامہ تہران ٹائمز عنقریب اپنی ایک خصوصی رپورٹ میں ایران کے خلاف صیہونی رجیم کے نئے اینٹی سیکیورٹی منصوبے سے پردہ اٹھائے گا۔