توہین مذہب
-
پاکستان میں توہین مذہب کا مبینہ واقعہ، کالج طلبا کی ہنگامہ آرائی
پاکستانی شہر پشاور ماڈل کالج میں خاتون ٹیچر کی جانب سے مبینہ طور پر توہین مذہب کے اقدام پر ہنگامہ آرائی ہوگئی، طلبا نے اسکول میں توڑ پھوڑ کردی۔
-
دنیا بھر کے کروڑوں انسانوں کے محبوب رہبرِ و رہنما کی توہین قابل مذمت ہے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان
انہوں نے کہا کہ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای فقط ایک ملک کے سربراہ نہیں بلکہ وہ حریت و آزادی شجاعت و ایثار ظلم ستیزی اور مقاومت کے علمبردار دنیا کے کروڑوں انسانوں کے محبوب رہبرِ و رہنما ہیں جو نائب امام مہدی علیہ السلام کی حیثیت سے ولی فقیہ کے عظیم منصب پر فائز ہیں۔
-
ایرانی ترجمان وزارت خارجہ؛
فرانس کو کوئی حق نہیں کہ ڈھٹائی سے دوسرے ملکوں کے مقدسات کی توہین کو جواز فراہم کرے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ فرانس کو کوئی حق نہیں کہ آزادی اظہار کے بہانے ڈھٹائی دیکھاتے ہوئے دوسرے ملکوں کے مقدسات کی توہین کا جواز فراہم کرے۔
-
پاکستانی سابق وزیر داخلہ توہین مذہب کیس میں بے گناہ قرار
سعودی عرب میں وزراء خلاف نعرہ بازی وار مذہبی منافرت کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اور انکے بھائی راشد شفیق کو بے گناہ قرار دے دیا گیا۔