توشہ خانہ کیس
-
کسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی، عمران خان
پاکستانی سابق وزیر اعظم نے کہا کہ کسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی۔ فوری اور شفاف انتخابات تمام مسائل کا حل ہیں۔
-
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل، رہائی کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کرکے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
-
توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔
-
توشہ خانہ کیس؛ ملزم پیش نہ ہوا تو وارنٹ گرفتاری جاری کریں گے، عدالت
توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں جج ہمایوں دلاور نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کو دلائل کے لیے آخری مہلت دیتے ہوئے کہا کہ 12 بجے تک دلائل دیں ورنہ فیصلہ سنا دوں گا۔
-
عدالت نے عمران خان کی گاڑی سے ہی حاضری کی درخواست منظور کرلی
اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گاڑی سے ہی حاضری کی درخواست منظور کرلی۔
-
توشہ خانہ کیس؛ عمران خان کی وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنیکی درخواست خارج
توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخی کی درخواست خارج کر دی۔
-
نیب نے عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں طلب کرلیا
نیب نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں 9 مارچ کو طلب کرلیا۔
-
توشہ خانہ کیس؛ پاکستانی سابق وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے توشہ خانہ کیس سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔