توشہ خانہ ریفرنس
-
پاکستان، حکومت نے توشہ خانہ کا 21 سالہ ریکارڈ ویب سائٹ پر جاری کردیا
وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 2002ء سے 2023ء تک کا 466 صفحات پر مشتمل ریکارڈ سرکاری ویب سائٹ پر جاری کردیا۔
-
توشہ خانہ کیس؛ پاکستانی سابق وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے توشہ خانہ کیس سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔
-
الیکشن کمیشن نے 36 صفحات پر مشتمل توشہ خانہ ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
-
عمران خان نے توشہ خانہ فیصلے کو جانبدار اور سازش کا حصہ قرار دے دیا
پاکستانی سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو ’جانبدار اور سازش کا حصہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم فیصلے کے خلاف عدالت جائیں گے جہاں ایک چیز بھی غیرقانونی نہیں نکلے گی۔
-
مریم نواز کا رد عمل، عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کی نااہلی پر ردعمل کا اظہار کیاہے۔
-
توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان کو نااہل قرار دے دیا گیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ ریفرنس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو نا اہل قرار دے دیا۔