تفرقے
-
سید حسن نصراللہ:
نتین یاہو اور دیگر صیہونیوں میں کوئی فرق نہیں؛ سب مجرم ہیں/آمریکا داعش جیسے کینسر کو خطے میں لایا
انہوں نے غاصب صیہونی پارلیمانی انتخابات کے بارے میں کہا کہ نیتن یاہو اور دیگر صیہونی سیاست دانوں میں کوئی فرق نہیں ہے، وہ سب کے سب مجرم ہیں۔ نیتن یاہو کے آنے یا نہ آنے سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ نیتن یاہو کی آمد سے صیہونی حکومت کے اندر اختلاف ہی بڑھے گا۔
-
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
مسلمانوں میں تفرقے کی بات یہود و نصارٰی کے اسلام دشمن عزائم کو تقویت دینے کے مترادف ہے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے روز عاشورا کے پیغام میں کہا ہے کہ باطل قوتوں کے خلاف نواسہ رسول ﷺحضرت امام حسین ؑکا قیام جرات و استقامت کا وہ باب ہے جسے تاقیامت یاد رکھا جائے گا۔