تعلیم پر پابندی
-
حوزہ علمیہ قم کے سربراہ کا طالبان کے اقدام پر رد عمل؛
خواتین کی تعلیم پر پابندیاں ایک عظیم نقصان اور شریعت کے برخلاف ہیں، آیت اللہ اعرافی
قم - حوزہ علمیہ قم کے سربراہ نے کہا کہ لڑکیوں اور خواتین کے لیے تعلیم کی محدودیت ایک بڑا نقصان اور شریعت کے مطابق نہیں ہے اور اسلام کے خلاف شکوک پیدا کرے گا۔
-
افغانستان میں تعلیم پر پابندی/ایرانی یونیورسٹی نے افغان طالبات کے لئے داخلے کا اعلان کردیا
ایران کی پیام نور یونیورسٹی کے اوپن اینڈ ڈسٹنس ایجوکیشن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے افغان طالبات کی ورچوئل کلاسز کے لیے داخلوں پر آمادگی کا اعلان کیا۔
-
خواتین کی تعلیم پر پابندی سے افغانستان کے مستقبل پر تباہ کن اثرات ہوں گے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ طالبان کے خواتین اور لڑکیوں کے جامعات جانے پر پابندی سے انتہائی صدمہ ہوا۔