تعلیم
-
ایران اور عراق کا صحت اور میڈیکل تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر غور
ایران اور عراق کی وزارت صحت نے دونوں ملکوں کے درمیان صحت، طب اور میڈیکل کی تعلیم کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔
-
قطر کا ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب پر تنقید پر یورپی میڈیا کو جواب؛
یورپیوں کا تعلیم سےفراغت کےموقع پر پہنا جانے والا لباس بھی عربی روایات سےماخوذ ہے
قطر کی وزارت خارجہ نے 2022 ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں لیونل میسی کے روایتی عرب لباس پہننے کے بارے میں یورپی میڈیا میں ہونے والے حالیہ تنازع پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
لاہور، جامعہ العروة الوثقیٰ میں "ہنرستان رشد" سائنس کالج کا افتتاح؛
تعلیم وہ دریا ہے اگر بہتا رہا تو ان شاءاللہ پورا پاکستان سرسبز ہو جائیگا، علامہ جواد نقوی
جامعہ العروة الوثقیٰ میں "قومی ترقی میں سائنس و ٹیکنالوجی کے کردار" کے عنوان سے کانفرنس کا بھی انعقاد، ملک بھر سے ہزاروں پروفیشنلز طلاب نے شرکت کی۔ علامہ سید جواد نقوی کا کہنا تھا کہ آئیڈیالوجی اور ٹیکنالوجی، ان دونوں علوم میں تناسب متوازن و بامقصد معاشرہ تخلیق کرے گا۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی:
برابر اور معیاری تعلیم بچوں کا بنیادی حق ہے/دشمن ہمارے باصلاحیت افراد کو ملک سے بھگانا چاہتا ہے
ایرانی صدر نے کہا تعلیمی انصاف اور برابر تعلیمی مواقع کو فروغ دینا عوامی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے اور ملک کے تمام بچوں کو اپنی صلاحتیں نکھارنا کا برابر موقع ملنا چاہئے جبکہ دشمن ہمارے باصلاحیت اور ممتاز افراد کو دوسرے ملکوں میں لے جانا چاہتا ہے۔
-
لاکھوں افغان بچیاں پرائمری اسکولز میں تعلیم حاصل کررہی ہیں، طالبان
طالبان کے قطر میں سیاسی دفتر کے سربراہ سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ طالبان حکومت لڑکیوں کی تعلیم کے خلاف نہیں۔
-
کوئی طالبعلم غربت کی وجہ سے تعلیم سے محروم نہیں رہنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے نئے تعلیمی اور درسی سال کا آغاز کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی طالبعلم غربت کی وجہ سے تعلیم سے محروم نہیں رہنا چاہیے۔
-
پاکستانی حکومت کا دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ
پاکستان کے وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی جس میں پاکستانی حکومت نے دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
طالبان نےخواتین کی تعلیم کے لئے کلاس روم میں صنفی تقسیم اور اسلامی لباس لازمی قراردیدیا
افغانستان میں طالبان حکومت کے اعلیٰ تعلیم کے وزیر نے کہا کہ افغانستان میں خواتین پوسٹ گریجویٹ لیول سمیت جامعات میں تعلیم جاری رکھ سکتی ہیں لیکن کلاس روم میں صنفی تقسیم اور اسلامی لباس لازمی ہوگا۔
-
افغان یونیورسٹیز میں دوبارہ تعلیم کا آغاز
طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد افغانستان میں یونیورسٹیز میں دوبارہ تعلیم کا آغاز ہوگیا۔
-
اسلام میں جنگ ، امن و صلح اور ہجرت کے متعلق بہترین اصول موجود ہیں
پاکستان کے ممتاز عالم دین علامہ سید ساجد علی نقوی نے جنگوں ، تنازعات میں جنسی تشدد کے خاتمے اور پناہ گزینوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کے عالمی ایام پر اپنے پیغام میں کہا کہ اسلام آفاقی مذہب کے ساتھ مکمل ضابطہ حیات بھی ہے
-
ایران کے تعلیمی نظام میں تبدیلی کے لئے خصوصی کونسل کا اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کے تعلیمی نظام میں تبدیلی اور جدید کاری کے لئے خصوصی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔