تعاون مضبوط
-
دورۂ روس کا مقصد دوستی، تعاون اور امن کو مضبوط بنانا ہے، چینی صدر
چینی صدر شی جن پنگ نے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ ان کے دورۂ روس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور امن کو مضبوط بنانا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کا تعاون مضبوط بنانے پر زور
ایران اور پاکستان نے بالخصوص توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق کیا۔