تشییع جنازه
-
شہید حسن نصراللہ کی بے مثال تشییع جنازہ سے حزب اللہ کی طاقت میں اضافہ ہوا، عرب تجزیہ کار
معروف عرب تجزیہ کار نے شہدائے مقاومت سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ میں لاکھوں لوگوں کی موجودگی کو حزب اللہ کی بھرپور عوامی طاقت کا اظہار قرار دیا۔
-
مزاحمتی رہنماوں کی الوداعی تقریب مغربی ایشیا کی تاریخ کا ایک بے مثال حماسہ ہے، جنرل باقری
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ مزاحمتی محاذ کے شہداء کی آخری رسومات مغربی ایشیا اور لبنان کی تاریخ کے ایک عظیم حماسے میں بدل گئیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شہید مقاومت سے خطے کے عوام کا اظہار محبت+ ویڈیو
بیروت میں مہر کی نامہ نگار فاطمہ الحوراء سے گفتگو میں ایک مسیحی خاتون نے بتایا کہ سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی خبر سن کر وہ اور ان کے اہل خانہ صدمے سے دوچار ہو ئے۔
-
ایک شاندار تاریخی الوداع؛ ہم اپنے کئے ہوئے وعدے پر قائم ہیں+ تصاویر
لبنان میں آج ہونے والی عظیم الشان تشییع جنازہ کے شرکاء نے شہدائے مقاومت کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ الوداع کہا۔
-
بیروت میں شہدائے مزاحمت کی تشییع جنازہ کا باضابطہ آغاز
چند لمحے قبل لبنان کے دارالحکومت بیروت میں شہدائے مزاحمت کی تشییع جنازہ کا باقاعدہ آغاز ہوا۔
-
شہید حسن نصراللہ کی نماز جنازہ میں جنوبی لبنان سے دو لاکھ سے زائد افراد کی شرکت
جنوبی لبنان سے دو لاکھ سے زیادہ افراد شدید سردی میں شہدائے مقاومت سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ میں شرکت کے لئے بیروت پہنچے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
بیروت کا حماسہ آفرین منظر، آنکھوں سے اشک رواں لیکن پرچم سر بلند ہیں
شہید سید حسن نصر اللہ کا یوم الوداع ایک ایسے وعدے کا آغاز ہے جو ہر آزاد انسان کے دل میں انصاف اور آزادی کی راہ کو جاری رکھنے کی امید اور عزم کو زندہ کرتا ہے۔
-
دشمن مزاحمت کو ہرگز ختم نہیں کر سکتا، لبنانی رہنما
لبنان میں حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب چیئرمین نے شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ کے حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ دشمن مزاحمت کو ہرگز ختم نہیں کر سکتا۔
-
شہید حسن نصراللہ اور شہید صفی الدین کی نماز جنازہ کے موقع پر بیروت میں عزاداری کے مناظر
بیروت کے مضافاتی علاقے میں شہید حسن نصر اللہ اور شہید صفی الدین کی نماز جنازہ کے موقع پر دنیا بھر سے لاکھوں عقیدت مندوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر اپنے محبوب رہنماوں کو الوداع کہنے کے لئے بے تاب ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کے صاحبزادے کی عوام سے شہید کی تشییع جنازہ میں بڑے پیمانے پر شرکت کی اپیل
شہید مقاومت سید حسن نصرا اللہ کے صاحبزادے نے اپنے والد کی نماز جنازہ میں عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔
-
حزب اللہ اپنے شہید قائد کی تشییع جنازہ کا شاندار اور پرشکوہ اہتمام کرے گی
لبنان کی حزب اللہ اپنے سابق رہنما سید حسن نصراللہ کی اسرائیلی فضائی حملے میں شہادت کے تقریباً پانچ ماہ بعد اتوار کو انہیں نہایت شاندار اور پرشکوہ اہتمام کے ساتھ الوداع کہے گی۔
-
سید حسن نصر اللہ کی تشییع جنازہ کی کوریج کے لئے 30 سے زائد بین الاقوامی میڈیا ٹیمیں موجود ہوں گی
بیروت میں حزب اللہ کی میڈیا کمیٹی کے سربراہ نے ایک پریس کانفرنس کے دوران شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ کی تدفین کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔
-
شہید حسن نصراللہ اور شہید صفی الدین کی نمازہ جنازہ 23 فروری کو ادا کی جائے گی
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے اعلان کیا ہے کہ شہید سید حسن نصر اللہ اور ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ 23 فروری کو ادا کی جائے گی۔
-
حزب اللہ نے سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
حزب اللہ کے تعلقات عامہ کے سینئر عہدیدار نے شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ کے جسد خاکی کی تشییع کے وقت اور جائے تدفین کا اعلان کر دیا۔
-
ایران، اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے فوجی جوانوں کی تشییع جنازہ کے رقت آمیز مناظر+ ویڈیو، تصاویر
ایرانی عوام نے ملک کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کے دوران شہید ہونے والے چار فوجی افسران کی اجتماعی تشییع جنازے میں شرکت کرکے اشک بار آنکھوں کے ساتھ شہداء کو الوداع کہا۔
-
-
کرمان، شہداء کی تشییع جنازه، عوام کی بھرپور شرکت
کرمان میں دہشت گردی کے واقعے کے شہداء کی نماز جنازہ ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، اعلی فوجی حکام اور ہزاروں ایرانی عوام کی موجودگی میں ادا کی گئی۔