ترکیہ اور شام
-
ترکیہ کا شامی علاقوں پر میزائل حملہ/تل تمر پاور پلانٹ کو نقصان، شامی ذرائع
شام پر ترکیہ کے نئے حملے اور اس ملک میں بجلی کی تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے پر الحسکہ صوبے میں واقع تل تمر پاور پلانٹ کو بند کر دیا گیا۔
-
پاکستانی عوام کی جانب سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے مزید امدادی سامان روانہ
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پاکستانی عوام کی جانب سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کے لیے مزید امدادی سامان روانہ کر دیا۔
-
بھارتی دار الحکومت نئی دہلی میں جی-20 ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس شروع
جی-20 ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج جمعرات کی صبح بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شروع ہوا۔ اجلاس میں ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔
-
ترکیہ شام زلزلہ: اموات کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کرگئی
ترکیہ میں زلزلے سے اموات 20 ہزار 665 ہوگئیں جبکہ 80ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔
-
ترکیہ، شام میں زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے میسی سامنے آگئے
ارجنٹینا کو عالمی کپ جتوانے والے لیونل میسی نے شام اور ترکیہ میں آئے تباہ کن زلزلوں سے ہونے والی تباہی سے متاثرہ لاکھوں افراد کی امداد کیلئے سامنے آگئے۔
-
ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے میں اموات 17 ہزار سے تجاوز کرگئیں
ایسے وقت میں 65 سے زائد ممالک سے امداد ترکیہ پہنچ چکی ہے جب شام کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے سربراہ کے مطابق ایران، متحدہ عرب امارات، روس اور بھارت سے انسانی امداد لے جانے والے صرف 4 طیارے بشمول عراق کے 2 طیارے شام بھیجے گئے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ترکیہ زلزلہ؛ انسانی حقوق کے دعویداروں کو شامی زلزلہ زدہ لوگ نظر کیوں نہیں آرہے؟
دنیا کے 65 ممالک بالخصوص مغربی حکومتوں کی جانب سے ترکیہ میں زلزلے کے متاثرین کی امداد اور شام کی بالکل اسی صورتحال کے سامنے ان کی معنی خیز خاموشی نے ایک بار پھر انسانی مسائل کے حوالے سے مغربی ملکوں کے دوہرے معیار کو ظاہر کر دیا۔
-
ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے میں اموات 11 ہزار سے تجاوز کرگئیں
تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکیہ میں 11 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ہزاروں زخمی ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے، ملبے سے لاشیں اور زخمیوں کو نکالنے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کی وجہ سے اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔