تخفیف اسلحہ
-
تخفیف اسلحہ سے متعلق بات چیت میں اسرائیلی جوہری ذخیرے کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، غریب آبادی
ایرانی وزارت خارجہ کے معاون قانونی و بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ عالمی برادری اسرائیلی حکومت کے جوہری ذخیرے کو نظرانداز کرکے جوہری تخفیف اسلحہ، امن اور عالمی سلامتی کی بات نہیں کرسکتی۔