تحریک لبیک
-
تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ کو رہا کردیا گیا
پاکستانی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان " ٹی ایل پی " کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی ختم کرکے انہیں رہا کردیا ہے۔
-
تحریک لبیک پاکستان پر عائد پابندی ختم اور کالعدم تنظیموں کی فہرست سے خارج
پاکستانی وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان پر عائد پابندی ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، اب ٹی ایل پی کے ساتھ لفظ کالعدم نہیں لکھا جائے گا جب کہ وہ اپنی سرگرمیاں بھی جاری رکھ سکے گی۔
-
پاکستانی حکومت اور تحریک لبیک کے مابین معاملات طے پا گئے
پاکستانی حکومت اور کالعدم تنظيم تحریک لبیک کے مابین مذاکرات میں معاملات طے پاگئے ہیں۔
-
پاکستانی حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیاب
پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے آج قومی اسمبلی میں فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد پیش کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اور تحریک لبیک پاکستان " ٹی ایل پی" کے درمیان طویل مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے تحریک لبیک پر پابندی کی سمری منظور کرلی
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نےتحریک لبیک پرپابندی کی سمری منظورکرلی۔
-
پاکستانی حکومت کا تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ
پاکستان کے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔