تحریک جہاد اسلامی فلسطین
-
اسماعیل ہنیہ کی قیادت میں حماس کا اعلی سطحی وفد قاہرہ پہنچ گیا
فلسطینی ذرائع کے مطابق تحریک جہاد اسلامی اور حماس کے رہنما مصری اعلی حکام سے صہیونی حکومت ک ساتھ جنگ بندی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر گفتگو کریں گے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
تحریک جہاد اسلامی فلسطین، زیاد النخالہ کی سربراہی میں کامیابی کی طرف گامزن
جہاد اسلامی کی کامیاب جہادی پالیسی نے اسرائیل کو پریشان کردیا ہے اسی لئے صہیونی حکومت تنظیم کے رہنماوں قتل کرنے کے علاوہ فلسطینی مقاومتی تنظیموں کے درمیان اختلافات پیدا کرکے جہاد اسلامی کو روکنے کی کوشش کررہی ہے۔
-
مقاومتی رہنماوں کو نشانہ بنانے کی صورت میں تل ابیب پر حملہ کریں گے، تحریک جہاد اسلامی
فلسطینی مقاومتی تحریک کے سربراہ زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ اگر صہیونی حکومت کی جانب سے دوبارہ مقاومتی کمانڈروں کو نشانہ بنایا گیا تو تمام مقاومتی تنظیمیں تل ابیب کے خلاف مشترکہ کاروائی کریں گی۔
-
جبھۂ مقاومت غاصب صہیونی حکومت کے خلاف متحد ہے، نمائندۂ تحریکِ جہادِ اسلامی فلسطین
قم المقدسہ ایران میں تحریکِ جہادِ اسلامی فلسطین کے نمائندے نے کہا کہ آج جبھۂ مقاومت بیت المقدس پر قابض صہیونی حکومت کے مقابلے میں متحد ہے اور صہیونیوں کے خلاف مشترکہ محاذ پر لڑ رہا ہے۔
-
تحریک جہاد اسلامی کے رہنماؤں کی شہادت پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ پٹی پر صہیونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے کے نتیجے میں تحریک جہاد اسلامی کے تین رہنماؤں کی شہادت اور درجنوں عام فلسطینیوں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کی شدید الفاظ مذمت کی ہے۔
-
خضر عدنان کا خون رائیگان نہیں جائے گا، زیاد النخالہ
تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سیکرٹری جنرل نے تنظیم کے اعلی رہنما کی اسرائیلی جیل میں شہادت کے بعد کہا ہے کہ خضر عدنان نے فلسطین کی آزادی کی راہ میں جان دی ہے۔ ان کے خون کو رائیگان جانے نہیں دیں گے۔