تجویز دیدی

  • ایرانی قونصل جنرل نے پاک ایران مشترکہ کرنسی کی تجویز دیدی

    ایرانی قونصل جنرل نے پاک ایران مشترکہ کرنسی کی تجویز دیدی

    لاہور پاکستان میں ایران کے قونصل جنرل مہران موحدفر کا کہنا تھا کہ ازبکستان روس و چین سے مشترکہ کرنسی کا سلسلہ چل رہا ہے، ہمارا سعودی عرب سے مسائل کا حل کا فیصلہ دو طرفہ ہے، ایران و چین کی ثالثی کی مدد سے معاہدہ سے تعلقات بہتر ہوئے، ایران کی ہر ملک کے تعلقات پر خاص پالیسی ہے۔