تباہی
-
شمالی بستیوں کی تباہی خوف ناک اور باعث تشویش ہے، عبرانی میڈیا
صیہونی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ علاقوں پر حزب اللہ کے گذشتہ چھے ماہ سے جاری حملوں کے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے شمالی بستیوں کی تباہی کو اشتعال انگیز قرار دیا۔
-
اسرائیل تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کا منبع ہے، ایرانی وزیرخارجہ
عالمی تخفیف اسلحہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عبداللہیان نے کہا ہے کہ دنیا میں عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کا منبع اسرائیل ہے۔
-
دنیا ایٹمی ہتھیاروں کی نئی دوڑ میں شامل ہو رہی ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے خبردار کیا ہے کہ دنیا ایٹمی ہتھیاروں کی نئی دوڑ میں شامل ہو رہی ہے۔
-
دشمن اپنے بدترین دور اور تباہی کے دہانے پر ہے، سید حسن نصراللہ
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے غاصب صیہونی حکومت میں نیتن یاہو کی عدالتی اصلاحات کی منظوری کا ذکر کرتے ہوئے اس حکومت کی صورتحال کو سنگین قرار دیا۔
-
امریکہ اپنی غلط پالیسیوں کی وجہ سے تباہی کے خطرات سے دوچار ہے، پینٹاگون کے سابق مشیر کا انتباہ
پینٹاگون کے سابق مشیر نے یوکرائن اور تائیوان میں بے جا مداخلت پر امریکی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامییہ ہٹلر کی راہ پر چل رہی ہے جس سے ڈالر اور امریکی زرمبادلہ کے ذخائر کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
-
شام میں زلزلے سے تباہی، امریکہ کا انسان دوستانہ مدد کرنے سے انکار، پابندی بھی برقرار
انسانی حقوق کے دعویدار امریکہ نے شام میں تباہ کن زلزلے سے متاثرین کے لئے کسی بھی قسم کی امداد دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
اسلام آباد ائیرپورٹ سے مشکوک شخص گرفتار
شکوک شخص تمام سیکورٹی حصار پار کرتا ہوا ائیرسائیڈ پر رن وے کے قریب ایپرن تک جا پہنچا ۔ ائیر ٹریفک کنٹرولر کی نشاندہی پر ویجیلنس اسٹاف نے مشکوک شخص کو تحویل میں لے لیا۔
-
ملک معیشت کی تباہی سےٹوٹتےہیں، سرحدوں پر حملےسےنہیں، پاکستانی سابق وزیر داخلہ
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بلاول نیو یارک سے غیر ملکی خواہشات پر عمل کا عندیہ دے رہے ہیں۔
-
سعودی عرب کا ایف 15 طیارہ گر کر تباہ
سعودی وزارت دفاع کے ترجمان ترکی المالکی نے اتوار کی شام اعلان کیا کہ سعودی فضائیہ کا ایک ایف 15 لڑاکا طیارہ مشرقی صوبے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
ایران کی تباہی کے حامی ایرانی عوام کے لیے "زندگی" کا نعرہ لگا رہے ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ وہ ممالک جو ایران پر"زیادہ سے زیادہ دباؤ" اور "تباہ کن پابندیوں" کے نفاذ سے اسے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنا چاہتے تھے یہی ممالک دوسری جانب ایرانی عوام کے غمخوار اور ہمدرد بنے ہوئے ہیں جو کہ شرمناک ہے.
-
4 ماہ میں امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کا بیڑہ غرق کردیا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت صرف اپنے کرپشن کیسز بند کرنے کے لیے آئی ہے، نواز شریف اور آصف علی زرداری کی پوری کوشش ہے کہ ایسا آرمی چیف آئے جو ان کے حق میں بہتر ہو۔
-
کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل کی ایرانی قوم سے پاکستانیوں کے لئے امداد کی اپیل
کراچی میں تعینات ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان نے ٹویٹر کے ذریعے اپنی قوم سے پاکستانی سیلاب زدگان کے لئے امداد کی اپیل کی۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیلاب سے مزید تباہی، اموات دو سو چونتیس ہو گئیں
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں طوفانی بارشیں جاری ہیں۔ سیلاب سے مزید تباہی پھیل گئی۔ صوبے میں مجموعی اموات دو سو چونتیس ہو گئیں۔
-
پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، مزید کئی افراد جانبحق+ویڈیو
پاکستان میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث بعض علاقوں میں سیلابی صورتحال نے تباہی مچا دی ہے۔
-
سیلاب سے نمٹنے کے لئے ملک کے تمام وسائل کو منظم کر کے بروئے کار لایا جائے، صدر رئیسی
ایرانی صدر نے وزرا، اداروں کے سربراہان اور تمام صوبوں کے گورنرز کو حکم دیا کہ سیلاب سے نمٹنے کے لئے اپنے تمام وسائل بروئے کار لائیں۔
-
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، نشیبی علاقے زیر آب
کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔
-
ہندوستان میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی؛ 14 جانبحق
بھارتی ریاست گجرات میں موسلا دھار بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں جانبحق ہونے والوں کی تعداد 15 سے تجاوز کرگئی۔