تازہ ترین صورتحال
-
غزہ جنگ بندی مذاکرات نازک مرحلے سے گزر رہے ہیں، قطری وزیر اعظم
قطر کے وزیراعظم نے آج غزہ میں جاری کشیدگی اور صیہونی رجیم کے جارحیت پر مؤقف اختیار کرتے ہوئے اس پٹی میں جنگ بندی کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کی حساس صورتحال سے آگاہ کیا۔
-
ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو؛ خطے اور فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور تازہ ترین علاقائی پیش رفت بالخصوص فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
دنیا بھر میں فلسطینی آبادی کے تازہ ترین اعداد و شمار
فلسطینی ذرائع نے 2022 کے آخر میں دنیا بھر میں فلسطینیوں کی آبادی کے اعدادوشمار بیان کئے ہیں۔
-
دہلی میں فضائی آلودگی کی صورتحال انتہائی سنگین/کئی علاقوں میں ہوا کے معیار کی سطح 400 ریکارڈ
بھارتی دارالحکومت دہلی میں منگل کو فضائی آلودگی کی سطح انتہائی خراب ریکارڈ کی گئی ۔
-
صرف 33 فیصد امریکی بائیڈن کو دوسری مرتبہ صدر بنانے کے حامی ہیں، تازہ ترین سروے رپورٹ
فوکس نیوز کے مطابق ایک سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ 2024 کے صدارتی انتخابات میں دوبارہ انتخاب کے لیے موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن کی مقبولیت میں کمی آئی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کو اس وقت بدترین صورت حال کا سامنا ہے، یمن
یمن کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی نے کہا کہ غاصب صیہونی حکومت کو اس وقت بدترین صورت حال کا سامنا ہے اور وہ سعودی اتحاد سے ملی ہوئی ہے تاکہ اسے سعودی اتحاد کی حمایت حاصل ہو سکے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کو حجاج کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا گیا
ادارہ حج و زیارت کے سربراہ جناب سید صادق حسینی نے ٹیلی فونک گفتگو کے ذریعے وزیر خارجہ کو ایرانی حجاج کی تازہ ترین صورت حال سے آگاہ کیا اور ضروری تجاویز فراہم کیں۔