تاریخی
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں ایرانی صدر کا خطاب:
شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی باضابطہ رکنیت کے ثمرات تاریخ میں باقی رہیں گے
آیت اللہ رئیسی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم، اہم خصوصیات اور صلاحیتوں کے ساتھ ایک ابھرتے ادارے کے طور پر، سیاسی، سیکورٹی اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے میں نمایاں مقام رکھتی ہے۔
-
پاکستانی حکومت کا تاریخ میں پہلی بار حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کرنے پر غور
تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کیے جانے کا امکان ہے۔
-
ایران اور بھارت کے تہذیبی و ثقافتی روابط کی تاریخ میں خواتین کا اہم کردار یے، ڈاکٹر محمد علی ربانی
بھارت میں کلچرہاؤس کے سربراہ نے کہاکہ ایران اورہندوستان کے تہذیبی وثقافتی روابط کی تاریخ میں خواتین کا اہم کردار رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ تمام عمارتیں اور یادگاریں جنہیں ہم ہندوستان اور ایران کے تعلقات کی شکل میں مشترکہ میراث کے طور پر دیکھتے ہیں، ان میں کہیں نہ کہیں خاتون کا کردار ہے۔