بینکنگ تعاون
-
ایرانی اور عراقی وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو؛
ایرانی وزیر خارجہ کا ایران اور عراق کے درمیان بینکاری تعاون کو مضبوط بنانے پر زور
ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے ٹیلیفونک گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کی بینکنگ کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر تاکید
ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے غیرسوئفٹ مالیاتی نظام، بینک پیمنٹ کارڈز کو جوڑنے اور منسلک کرنے اور دو طرفہ بینکنگ معاہدوں پرعمل درآمد کی مشترکہ کمیٹی کی تشکیل کے سلسلے میں ایران اور پاکستان کے مرکزی بینکوں کے تعاون پر زور دیا۔
-
ایران اور عمان کا بینکنگ رکاوٹوں کو دور کرنے پر زور
ایرانی نائب صدر اور سلطان عمان کے خصوصی ایلچی اور وزیر توانائی اور معدنیات نے دوطرفہ ملاقات میں تہران اور مسقط کے تعلقات کو انتہائی دوستانہ اور ممتاز قرار دیا اور باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لیے بینکاری رکاوٹوں کو دور کرنے پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ مالیاتی اور بینکنگ تعاون پر اتفاق
ایران کے مرکزی بینک کے گورنر نے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور صدارتی امور کے وزیر منصور بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔