بیدار انسان
-
اہلبیت ایسوسی ایشن کی جانب آن لائن بین الاقوامی بیت المقدس کانفرنس؛
فلسطینیوں اور مسجد اقصیٰ سے اظہارِ یکجہتی کے ذریعے بیدار انسان ہونے کا ثبوت دیں، علامہ امین شہیدی
پاکستانی معروف عالم دین نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین اور قدس کے موضوع کا تعلق کسی خاص معاشرہ، قومیت، زبان اور نظریہ سے نہیں بلکہ فلسطین انسانی موضوع ہے۔