بھارت وزیر اعظم
-
ملک اور عوام کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھارتی وزیراعظم
بھارتی وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ہم ایسا ورک کلچر لے کر آئے ہیں، جس کا سنگ بنیاد رکھتے ہیں، اس کا افتتاح بھی کرتے ہیں۔ اٹکانا، لٹکانا اوربھٹکانا وہ وقت چلا گیا ہے۔ آج ملک میں جو حکومت ہے، اس کی ترجیح ملک کی ترقی، ملک کے عوام کی ترقی ہے۔