بھارتی بحریہ
-
بھارتی بحریہ نے ایران کی ماہی گیری کی کشتی کو بچا لیا
ہندوستانی بحریہ نے بحیرہ عرب میں بحری قزاقی کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے ایک ایرانی ماہی گیری کی کشتی اور پاکستانی شہریوں پر مشتمل اس کے عملے کو بچایا۔
-
ملکی ساختہ طیارہ بردار جہاز آئی این ایس وکرانت پر بھارتی بحریہ کے کمانڈروں کی کانفرنس کا آغاز
ملکی ساختہ طیارہ بردار جہاز آئی این ایس وکرانت پر بھارتی بحریہ کے کمانڈروں کی سال 2023 کی پہلی کانفرنس شروع ہوگئی، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے خطاب کیا۔
-
بھارتی طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
بھارت کی ایک نجی ائیرلائن کے طیارے کوفنی خرابی کے باعث کراچی ائیرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی تاہم واقعے میں کسی طرح کا نقصان نہیں ہوا۔