بولیویہ
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
لاطینی امریکہ، واحد خطہ جس نے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع کرلیے
غزہ میں فلسطینی عوام پر صہیونی مظالم کے خلاف احتجاج میں مسلمان ممالک کو پہلے اقدام کرنا چاہئے تھا تاہم لاطینی امریکہ کے ممالک اس میں سبقت لے گئے ہیں۔
-
تہران، صہیونی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی سے انسانیت خون کے آنسو رورہی ہے، سفیر بولیویا
تہران میں متعین بولیویا کی خاتون سفیر نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کی وجہ سے عالم انسانیت خون کے آنسو رو رہا ہے۔