بصیرت
-
شہدائے مدافعین حرم کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے صدر رئیسی کا خطاب؛
شہداء اپنے وقت کے صاحبان بصیرت اور روشن فکر افراد ہیں/بے پردگی کی بساط ضرور لپیٹ دی جائے گی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے کہاکہ شہداء نے ثابت کیا کہ وہ اپنے وقت کے صاحبان بصیرت ہیں کیونکہ انہوں نے معاشرے کی ضروریات کو پہچانا اور اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہوئے۔
-
عوام نے بصیرت اور استقامت سے انقلاب کے دشمنوں کو شکست دی ہے، امام جمعہ تہران
تہران میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ کاظم صدیقی نے کہا کہ دنیا کے کسی اور ملک میں خواتین کو ایرانی خواتین کے برابر حقوق حاصل نہیں ہیں۔ انقلاب اسلامی نے خواتین کی صلاحتیوں کو اجاگر کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔
-
ایرانی معروف محقق عالم دین کی مہر نیوز سے گفتگو:
حضرت زہرا (س) کے مقام کی عظمت ان کی بلند پایہ قرآنی معرفت و بصیرت کی وجہ سے ہے
حضرت فاطمہ (س) نے اپنے بچوں کی پرورش میں قرآن مجید کا نسخہ اپنایا اور جو چیز فاطمہ (س) کو فاطمہ بناتی ہے وہ بنیادی طور پر قرآن کی معرفت و بصیرت ہے۔
-
آج کے دور میں با بصیرت موکبوں کی ضرورت ہے، عراقی معروف عالم دین
عراقی اسلامی تحریک عہداللہ کے سیکریٹری جنرل سید ہاشم الحیدری نے کہا اربعین میں موکبوں کی حالت گزشتہ سالوں کی بنسبت بہت بہتر ہوئی ہے تاہم آج کے دور میں با بصیرت موکبوں کی ضرورت ہے۔