بری افواج
-
سپاہ پاسداران کی بری افواج کے سربراہ:
سپاہ پاسداران کی بری افواج مغربی سرحدوں پر اپنی موجودگی کو مزید مضبوط کرے گی
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری افواج کے کمانڈر نے عراقی کردستان کے علاقے میں قائم علیحدگی پسند گروپوں سے وابستہ دہشت گرد گروہوں کی دراندازی کو روکنے کے لیے اپنی افواج کو مضبوط کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
شمال مغربی ایران میں کل سے سپاہ پاسداران انقلاب کی بری افواج کی مشقیں ہوں گی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری افواج کے کمانڈر نے اعلان کیا کہ ان کی بری افواج ملک کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے شمال میں واقع ارس کے علاقے میں فوجی مشق "اقتدار" ﴿طاقت﴾ کے اصلی مرحلے کا آغاز کریں گی۔