برطانوی وزیر خاجہ
-
ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ؛ جوہری معاملے اور دوطرفہ تعلقات پر اہم گفتگو
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور برطانوی وزیر خارجہ ایویٹ کوپر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دوطرفہ تعلقات، قونصلر امور اور ایران کے جوہری پروگرام سمیت اہم بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔