ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ملک پر یورپی یونین کی پابندیوں کے ردعمل میں کہا کہ دنیا میں کہیں بھی ہنگامہ آرائی اور عوامی املاک کو نقصان پہنچانا برداشت نہیں کیا جاتا اور ایران بھی اس اصول سے مستثنیٰ نہیں ہے۔