بربریت
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
معروف کمپنی کی مصنوعات کی تشہیر کے لئے غزہ کے دردناک مناظر کا استعمال، فلسطینی ماؤں کی توہین
گارمنٹس کے بین الاقوامی برانڈ "زارا" کی جانب سے اپنی مصنوعات کی تشہیر کے لئے غزہ کے مناظر کو شامل کرکے اسرائیلی مظالم کو معمولی بناکر پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
-
صیہونی رجیم کی بربریت جاری، ایک ہی رات میں غزہ کے 450 حصوں پر بمباری
عالمی برادری کی خاموشی کے سبب غاصب صیہونی حکومت کے طیاروں نے گذشتہ رات غزہ کی پٹی کے 450 حصوں پر بمباری کی۔
-
بابری مسجد انہدام میں ملوث 32 ملزمان کی بریت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
ملزمان میں سابق نائب وزیر اعظم لال کرشن اڈوانی، مرلی منوہر جوشی، اوما بھارتی اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کلیان سنگھ سمیت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سرکردہ رہنما شامل تھے۔
-
بربریت کی اگر کوئی شکل ہوتی تو وہ اسرائیل ہے، پاکستانی وزیر اعظم
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطینی شہر غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے ،اسرائیلی حملے کو بربریت قرار دے دیا۔