دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم کے انچارج شعبہ زائرین نے ایران، پاکستان اور عراق کے حکام سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ پاکستانی زائرین کے لئے ایران سے عراق، بائی روڈ راستوں کو کھولا جائے۔