بابراعظم
-
جوانی میں ہی حج کرلیں جتنی دیر کریں گے اتنا مشکل ہوگا، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان
بابر اعظم نے کہا کہ جوانی میں ہی حج کرلیں جتنی دیر کریں گے اتنا مشکل ہوگا، میرا پہلا حج تھا مجھے بہت مزہ آیا، میرا تجربہ اچھا رہا، وہاں کافی چیزیں سیکھنے کو ملیں، یہ نہیں ہے کہ حج صرف اپنے لیے کرنا ہے، حج اللّٰہ کے لیے اور اسے راضی کرنے کے لیے ہوتا ہے۔
-
بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔
-
بابر اعظم نے بھی نیشنل اسٹیڈیم کے آنریری بورڈ پر اپنا نام درج کر دیا
نہوں نے چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میں 2عالمی ریکارڈ قائم کیے تھے
-
100 ون ڈے، بابراعظم نے کون سے سنگ میل عبور کیے؟ فہرست جاری
پاکستان ٹیم کے کپتان اور تینوں فارمیٹ میں درجنوں اعزاز رکھنے والے بابر اعظم آج نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے آخری ون ڈے میچ کے ساتھ اپنے ون ڈے کیریئر کی سنچری پوری کرچکے ہیں۔
-
بابراعظم کو ستارہِ امتیاز سے نواز دیا گیا
پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کے فرائض سرانجام دینے والے بابراعظم کو بطور کپتان بہترین کارکردگی اور نمایاں خدمات کے اعتراف میں پاکستان کے اعلیٰ سول اعزاز ستارہِ امتیاز سے نواز دیا گیا۔
-
کیوی کمنٹیٹر نے پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کی سینچری پر سوال اُٹھادیا
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر سائمن ڈول نے ایک بار پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم پر تنقید کے نشتر چلادیئے۔