ایٹمی معاہدہ
-
ایران کا جوہری پروگرام ہمیشہ پرامن رہا ہے اور رہے گا، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ملک کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں امریکہ اور تین یورپی ممالک کے مشترکہ بیان کے جواب میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ایٹمی پروگرام ہمیشہ پرامن رہا ہے اور رہے گا۔
-
ایرانی وزیر پیٹرولیم کی انڈونیشیائی ہم منصب سے ملاقات؛
ایران اور انڈونیشیا کے درمیان پیٹرلئیم کے شعبے میں تعاون کو فروغ دیں گے
صدر رئیسی کے دورے سے پہلے ایران کے وزیر پیٹرلیم احمد اسد زادہ نے انڈونیشیائی ہم منصب سے ملاقات کی اور پیٹرلیم اور دیگر شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر گفتگو کی۔
-
ایرانی پارلیمانی کمیٹی برائے خارجہ پالیسی کے سربراہ کی مہر نیوز سے گفتگو؛
ایٹمی پروگرام کے بارے میں امریکی دھمکیوں کی کوئی حیثیت نہیں
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کسی پابندی کو خاطر میں لائے بغیر اپنے پرامن ایٹمی پروگرام کو جاری رکھے گا۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان؛
ایران امریکہ کے جوہری مذاکرات میں واپس آنے کا انتظار نہیں کرے گا، ترجمان وزارت خارجہ ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہنا ہے کہ اس حقیقت کے باوجود کہ ایران جوہری معاہدے کی بحالی اور پابندیوں کے خاتمے پر بات کرتا رہے گا تاہم مذاکرات کے نتائج کا انتظار نہیں کرے گا اور تعلقات کو وسعت دیتا رہے گا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
جوہری معاہدہ، کیا میز پر موجود مسودہ، حتمی مسودہ ہے؟
ویانا میں مذاکرات کے حالیہ پانچ روزہ دور کے بعد یورپی رابطہ کار کی جانب سے مجوزہ تجاویز کے عنوان سے تمام دارالحکومتوں کو ایک مسودہ پیش کیا گیا ہے کہ جسے پرکھ کر ایرانی قوم کے مفاد میں ڈھالنے کی ضرورت ہے۔