ایشین گیمز
-
10 واں ایشین ڈیف گیمز، ایران نے چپمئین ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا
ایران نے 10 ویں ایشین ڈیف گیمز میں پہلی مرتبہ چمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔
-
ایشین اور پیرا ایشین گیمز کے چیمپیئنز کی رہبر انقلاب سے ملاقات کے موقع پر روایتی ورزش کا دلچسپ نظارہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملک کے کھیلوں کے تمغہ جیتنے والوں کی ملاقات کے آغاز میں حسینہ امام خمینی میں قدیم کھیلوں کی ریہرسل پیش کی گئی۔
-
ایشین گیمز 2022ء کو ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان
اولمپک کونسل آف ایشیا (او سی اے) نے ایشین گیمز 2022ء کو ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔