ایران ہندوستان
-
اسرائیل کے ایران پر حملے اور غزہ کی تباہی پر ہندوستان کی خاموشی تشویشناک ہے، سونیا گاندھی
سونیا گاندھی نے ’دی ہندو‘ میں لکھے اپنے مضمون میں اسرائیل کے ایران پر حملے اور غزہ کی تباہی پر نئی دہلی کی خاموشی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور اسے ہندوستانی اصولوں سے انحراف قرار دیا ہے۔
-
ایران ہندوستان روابط کی پچھترویں سالگرہ کی مناسبت سے وزیر خارجہ کا پیغام
ایران کے وزیر خارجہ نے ایران ہند روابط کی پچھترویں سالگرہ کی مناسبت سے کہا ہے کہ دو طرفہ تعاون اور ترقی کی راہ ہموار کرنے کے لئے دونوں ملکوں کے روابط بہت اہم ہیں اور ہم اپنی اقوام کی سربلندی کے لئے باہمی شراکت کی تقویت کے مشتاقانہ خواہشمند ہيں۔