ایران عراق باڈر
-
ایران_عراق ریلوے لائن کے لئے عملی اقدامات شروع ہوچکے ہیں، ایرانی سفیر
بغداد میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ عراق اور ایران کے سربراہان کی جانب سے سیاحت اور زائرین کی نقل و حمل کے لئے ریلوے لائن منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کی سنجیدہ کوشش جاری ہیں۔
-
ایران عراق کی سلامتی اور استحکام کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے، آیت اللہ رئیسی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عراق کے وزیر دفاع ثابت محمد سعید رضا العباسی کے ساتھ ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ عراق کی سرزمین اپنے پڑوسیوں کے خلاف سازشوں یا خطروں کی سرزمین نہیں ہونی چاہیے۔
-
"امت واحدہ پاکستان " کا چالیس رکنی وفد ایران عراق روانہ
امت واحدہ کے زیر اہتمام پاکستان کے علماء، سادات کرام اور مومنین کرام کا چالیس رکنی وفد اسلام آباد سے ایران روانہ ہوگیا جو بعد ازاں عراق میں قیام پزیر ہوگا۔
-
عراقی رہنما عمار الحکیم کی امریکی سفیر سے ملاقات؛
عراق اپنے پڑوسیوں کے لیے خطرات کا مرکز نہیں بننا چاہتا، عمار الحکیم
عراق کی قومی حکمت تحریک کے سربراہ نے بغداد میں امریکی سفیر سے ملاقات کی اور تازہ ترین سیاسی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
غیر ملکی زائرین شلمچہ باڈر پر نہ جائیں، حتمی اعلان کا انتظار کریں، سربراہ اربعین کمیٹی ایران
ایران کی مرکزی اربعین کمیٹی کے سربراہ نے کہا کہ ابھی تک پاکستانی اور افغانی زائرین کا مسئلہ حل نہیں ہوا اور ہم انہیں تاکید کرتے ہیں کہ کسی بھی طور پر شلمچہ کے باڈر پر نہ جائیں۔
-
اربعین کے لئے ایمرجنسی سہولیات کی تفصیلات/ باڈرز پر دو ہوائی جہاز تعینات کردیئے گئے
ایران کی ایمرجنسی آرگنائزیشن کے سربراہ نے اربعین کے لئے اپنے ادارے کے اقدامات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔
-
عراق کے لئے ایران سے پروازیں بحال/کچھ گھنٹوں بعد باڈرز بھی کھولنے کا اعلان
اربعین کمیٹی کے سربراہ سید مجید میراحمدی نے عراق کے لئے فضائی راستے کھولنے کا اعلان کیا اور کہا کہ آئندہ چند گھنٹوں میں زمینی سرحدیں بھی کھول دی جائیں گی.
-
عراق ایران باڈر کی تازہ ترین صورتحال+ویڈیو
ایران کے مہران باڈر سے کسی بھی ایرانی کو عراق جانے کی اجازت نہیں دی جارہی جبکہ باڈر مکمل طور پر بند ہے