ایرانی عبوری وزیرخارجہ
-
غزہ میں جرائم کی روک تھام کے لیے سفارتی سرگرمیاں جاری رکھنے کی ضرورت ہے، ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ
ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا کہ میں نے قطر کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کے دوران غزہ میں صیہونیوں کی نسل کشی کو روکنے کے لیے سفارتی سرگرمیوں سمیت جامع کوششوں اور عملی اقدامات کو جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایشین کواپریشن ڈائیلاگ کا اعلی سطحی اجلاس تہران میں شروع
ایرانی عبوری وزیر خارجہ کی صدارت میں جاری اعلیٰ سطحی اجلاس میں رکن ممالک کے 30 سے زیادہ اعلی سطحی وفود شریک ہیں۔
-
ایرانی عبوری وزیرخارجہ کی روسی پارلیمانی کمیشن برائے بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات
علی باقری کنی نے روسی پارلیمانی کمیشن برائے بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات کی اور دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔