ایرانی اینٹلیجنس کے سربراہ
-
ایران، غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردی کا نیٹ ورک تباہ
ایرانی وزارت اطلاعات نے ملک کے مغرب میں صہیونی حکومت سے مربوط ایک دہشت گرد تنظیم کی نشاندہی کرکے مکمل طور پر تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
وزارت انٹیلی جنس کا بیان؛
ایرانی خفیہ اداروں نے انقلاب مخالف منافقین کی تنظیم ایم کے او کے متعدد سلیپر سیلز کو گرفتار کر لیا
ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے ایک اعلان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ حساس اداروں نے مجاہدین خلق آرگنائزیشن (ایم کے او) کے مختلف سلیپر سیلز کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
ایران میں فسادات کے پیچھے سی آئی اے کی قیادت میں غیر ملکی جاسوس ایجنسیاں ملوث ہیں، ایرانی انٹیلیجنس
ایران کے اعلیٰ انٹیلی جنس اداروں نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے، جس میں گزشتہ ہفتوں کے دوران ایران میں ہونے والے پرتشدد فسادات کو منظم کرنے میں غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں بالخصوص سی آئی اے کے اہم کردار کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔
-
ایرانی عوام کے دشمنوں کی مدد کرنے والے ممالک جوابی کاروائی کے منتظر رہیں، ایرانی اینٹلیجنس کے سربراہ
ایران کی اینٹلیجنس کے سربراہ نے انقلاب مخالف گروہوں کی سرگرمیوں کا ذکر کرتے ہوئے ایران مخالف اقدامات کی سہولت کاری اور گراونڈ فراہم کرنے والے ممالک کو خبردار کیا۔