ایرانی اور عالمی جوہری ادارے
-
عالمی جوہری ادارے اور ایران کے درمیان مذاکرات کی کامیابی پر صہیونی حکومت سیخ پا
صہیونی حکومت کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے درمیان مذاکرات کے بعد ایران کے بارے میں مثبت بیان پر شدید ردعمل دکھایا ہے۔
-
ایرانی اور عالمی جوہری ادارے کے سربراہان کی مشترکہ پریس کانفرنس؛
ایران اپنی قومی سلامتی اور مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، سربراہ ایران اٹامک انرجی آرگنائزیشن
ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے آئی اے ای اے کے ساتھ ایران کے تعاون کو جاری رکھنے پر زور دیا اور کہا کہ ایران اپنے ترقیاتی پروگراموں کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے اور اپنی قومی سلامتی پر کوئی مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
ایرانی اور عالمی جوہری ادارے کے سربراہان کی دوسری میٹنگ
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل اور ایران کی ایٹمی توانائی کی تنظیم کے سربراہ نے گزشتہ روز تہران میں اہم بات چیت کرنے کے بعد آج مذکرات کا دوسرا دور شروع کیا۔